وادی نیلم دولہا دولہن کی کار نوسیری کے مقام پر حادثہ کا شکار۔

 

وادی نیلم 

دولہا دولہن کی کار نوسیری

 کے مقام پر حادثہ کا شکار۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق

 مظفرآباد سے نیلم ویلی کے

 گاؤں باٹا میں آنے والی

 بارات دلہن کو لے کر نوسیری

 ڈیم کے پاس حادثہ کا شکار

 ہوگئی جس کے نتیجہ میں

 دولہا دولہن سمیت پانچ

 افراد کے نوسیری ڈیم میں

 بہہ جانے کی اطلاعات ہیں۔

دولہا کا نام اویس جبکہ دلہن کا نام

 صفیہ بتایا جا رہا ہے۔

محکمہ پولیس کا کانسٹیبل جو بارات

 میں دلہا اور دلہن والی گاڑی چلا رہا

 تھا وہ ڈوبنے والوں میں شامل ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post