وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا یاسین ملک کا مقدمہ عالمی فورمز پر لڑنے کا اعلان

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا یاسین  ملک کا مقدمہ عالمی فورمز پر لڑنے کا اعلان

یاسین ملک کے مقدمے پر تمام اخراجات آزاد کشمیر حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم آزاد کشمیر

یاسین ملک کی سزا کیخلاف ہر عالمی فورم کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے گا، سردار تنویر الیاس

باسین ملک کی سزا پر او آئی سی کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، سردار تنویر الیاس

تمام عالمی فورمز متفق ہیں کہ کشمیریوں کی تحریک ایک جائز تحریک ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر 

یاسین ملک نے بندوق کا راستہ چھوڑ کر پرامن جدوجہد شروع کی، سردار تنویر الیاس خان 

#ReleaseYasinMailk #PMAJKSardartanveerilyaskhan

 

1 Comments

Post a Comment

Previous Post Next Post