آزاد کشمیر مظفرآباد کی سڑکوں پر دیگ گھسیٹنے والے لیاقت سائیں کی پوری داستان۔

 آزاد کشمیر مظفرآباد کی سڑکوں پر دیگ گھسیٹنے والے لیاقت سائیں کی پوری داستان۔ لوگوں کے مطابق لیاقت سائیں اگر کسی سے دیگ کا مطالبہ کر دے تو وہ حد کو قسمت والا سمجھتا ہے لیاقت سائیں پچھلے تیس سالوں سے مظفرآباد کی سڑکوں پر دیگ گھسیٹ رہیں ان کے متعلق لوگ مختلف راۓ رکتھے ہیں کوئی ان کو دیوانہ سمجھتا ہے تو کوئی اللہ والا۔لیاقت سائیں اج کل کیا کرہے ہیں کدر ہوتے ہیں ان کی زندگی پر بنی مکمل ڈاکومنٹری دیکھیں

Post a Comment

Previous Post Next Post