اسلام اۤباد (مظفرآباد ٹی وی) اسلام اۤباد میں کشمیری سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام نکالی گئی


اسلام اۤباد(مظفرآباد ٹی وی)

اسلام اۤباد میں کشمیری سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام نکالی گئی اۤل پارٹیز کشمیر ریلی میں سیکڑوں افراد  کی شرکت رہنماوءں کا کہنا ہے کہ اگلے مرحلے پر مختلف ممالک میں اس طرح کی ریلیاں نکالی کر دنیاکی توجہ مسئلہ کشمیر کی جانب مبزول کرائی جائے گی۔

 اۤزادکشمیرکے سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے ریلی سے خطاب میں کہا کہ حکومت پاکستان کے مفاد میں ہے کہ اۤزادکشمیر کو مہاراجہ ہری سنگھ کی جائز وارث و نمائندہ حکومت تسلیم کرے.




Post a Comment

Previous Post Next Post